Parenting Muslim kids- Salaam ( Muslim`s Greeting)
ایک شخص نے آپ صلى الله عليه وسلم سے
پوچھا
کون سی بات اسلام
کی نظر ميں اچھی ھے
ارشاد فرمايا (بخاری و مسلم)
یعنی کھانا کھلایا کرو اور سلام کیا کرو جس سے تم واقف ھو
اسکو بھی اور ناواقف کو بھی۔
سلام کے معنی سلامتی ھے جس نے اپنے بھاءی کو سلام کیا گويا اس نے اپنے بھاءی کو ايمان کی
سلامتی کے ساتھ ساتھ ہر طرح کے امن و امان اور خیر و بھلاءی کی دعا دے دی۔ ناگہا
نی آفات فتنہ پرداريوں اور مصيبتوں سے مہفوظ رھنے کی دعا دی۔
اسلام و عليکم کہنا
گويا ايک معاہدا بھی ھے جس ميں افراد ايک دوسرے
سے وعدہ کرتے ھیں کہ ھم باھم مھبت اعانت تہفط اور
جذبہ ء خير خواحی کے ساتھ رھیں گيں۔ اور باھم يہ وعدہ کرتے ھيں کے ھم جان و مال
اور عزت و آبرو کے تھفظ کی ضمانت ديتے ھيں-
افضل اور مسنون طريقہ سلام و عليکم کہنا ھے۔ سلام کا جواب
دينا فرض عين ھے فوراّ جواب دينا ھے تاخير گناہ ھے۔ اتنی آواز ميں جواب ديں کے
سلام کرنے والا سن لے اگر نہيں سنا تو فرض ادا نہيں ھوا۔ ھميشہ گھر ميں داخل ہوتے
وقت گھر والوں کو سلام کہنا سنت ھے۔ خالی گھر ميں بھی السلآم علينا وعلی عباد اللہ
اصالہین کہنا
چاھيے۔ چھوٹا بڑے کو، چھوٹی جماعت
بڑی جماعت کو پہلے سلام کرے۔

No comments:
Post a Comment